ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لئے ہے جن کے شوہر بے معنی باتوں پر بیوی کو ذلیل کرتے ہیں اور اس کی خدمات اور خلوص کی قدر نہیں کرتے اور اسی بنا پر بیوی کے دل میں شوہر کے لئے نفرت پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہے اور یہی نفرت بڑھتے بڑھتے میاں بیوی میں ایسی نا اتفاقی پیدا کرتی ہے کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ شوہر بیوی کو ذلیل کیوں کرتے ہیں؟ شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنے کی سب سے بڑی وجہ احساس کمتری ہے کیونکہ شادی کے بعد ہر شوہر اپنی بیوی کی نظروں میں افٖضل ہونا چاہتا ہے مگر ایسے شوہر جن کو اپنے سے زیادہ با شعور، خوبصورت، سلیقہ شعار، تعلیم یافتہ، ہنر مند اور خاندانی بیوی مل جائے تو شوہر میں احساس کمتری کا عنصر مزید بڑھ جاتا ہے۔
یہی احساس کمتری شوہر کے دل و دماغ کو ہمیشہ بے چین رکھتی ہے اور اس بے چینی کو دور کرنے کے لئے وہ بیوی کو ذلیل کر کے ذہنی سکون حاصل کرتا ہے جس سے دوسرے افراد کو بھی اس بہو کو ذلیل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنے کی دوسری وجوہات میں بد نظری، بدعملیات وغیرہ کی صورت میں موجود نحس اثرات ہوتے ہیں جو کہ شوہر یا بیوی کے اپنے رشتہ داروں میں کسی حاسد کے کروائے گئے کالے علم کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ یہی بد اثرات شوہر کے دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرکے بیوی کے لئے غصے کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں جس بنا پر شوہر بیوی کو نہ چاہتے ہوئے بھی ذلیل کرتا ہے۔
بیوی چونکہ شوہر کے اس رویے کی اصل وجہ سے بے خبر ہوتی ہے اس لیے بروقت روحانی تحفظ حاصل نہیں کرپاتی اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور حاسدین اپنے کروائے گئے کالے علم کے وار میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسے حالات میں ہمارے روحانی ماہرین جو روحانیت کے میدان میں استاد کی حیثیت رکھتے ہیں انہوں نے محبت، عزت و احترام اور احساس کمتری کو مد نظر رکھتے ہوئے خصوصی مراقبات کے ذریعے یہ نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) تیار کیا۔
اس نقش (نقش اسم آعظم) سے فیض یاب ہونے کے لئے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے اور منسوب ہونے کے بعد یہ نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) جونہی عورت کے وجود سے مس ہوتا ہے تو 24 گھنٹوں کے اندر اس نقش (نقش اسم آعظم) سے ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہو کر ان تمام نحس اثرات کو ختم کرتی ہیں جو کہ شوہر کے دماغ کو کنٹرول میں کر کے بیوی کو ذلیل کرواتے ہیں اور یہی روحانی لہریں میاں بیوی کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصار بناتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں تین قسم کے اثرات مرتب کرتا ہے یعنی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے محبت پیدا ہوتی ہے،شوہر کی خود اعتمادی کو بڑھاتی ہیں اور بیوی کے لئے عزت و احترام پیدا کرتی ہیں۔
اس نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) کی موجودگی میں میاں بیوی آئندہ کے لئے حاسدین کے شر سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔
Click Here For Naqsh Ism e Azam Free
For More Detail Call 0092 305 8383436
Comments